ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2025 10:13 AM

کرکٹ میں دبئی میں ایشیا کپ میں، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے کراری شکست دی۔ کپتان سوریہ کمار یادو نے اِس جیت کو بھارتی مسلح افواج سے منسوب کیا۔

بھارت نے کل شام دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ کے گروپ-اے کے اپنے مقابلے میں پاکستان کے خلاف 7 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی اور اس طرح وہ سُپر فور میں جگہ بنانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم نے 20 اوورس میں ...