August 21, 2025 9:32 AM
ریلوے کا محکمہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران بہار کیلئے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹ پوجا کے موقع پر بہار کے لیے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ عوام کی سفری ضروریات پر ہوئے ...