October 31, 2025 10:04 AM
						
						3
					
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ملک بھرکے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کیلئے 76 ہولڈنگ ایریا بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
ریلوے کے مرکزی وزیر اشوِنی ویشنو نے ملک بھر کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے ٹھہرنے اور انتظار کرنے کے لیے 76 جگہیں بنانے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ کی کامیابی کے بعد کیا گیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ ملک بھر م...
 
									