April 21, 2025 9:56 AM April 21, 2025 9:56 AM

views 6

IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ فائدے کی راست منتقلی کے اقدام کے سبب، پیسے کے ضیاع کو کم کرنے کی وجہ سے، تین لاکھ 48 ہزار کروڑ روپے بچائے گئے ہیں۔

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے، فائدے کی راست منتقلی DBT کے اقدام کی وجہ سے، پیسے کے ضیاع کو کم کرکے، تین لاکھ 48 ہزار کروڑ روپے بچائے گئے ہیں۔ ”بھارت کے DBT نظام کا مقداری جائزہ“ کے عنوان سے ایک پالیسی پیپر کا ذکر کرتے ہوئے جناب ویشنو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ فلاحی مقصد سے کی جانے والی دستیابی کے طریقہئ کار کے تحت، مستفیدین کی تعداد میں 16 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اِس پالیسی پیپر کے مطابق ملک کے DBT  نظام کے تحت، جس پر2013  میں...