January 6, 2025 9:43 AM

views 24

الیکٹرانِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ DPDP سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے مسودے میں، شہریوں کو، علاج سے پہلے، علاج کے خطرات کے بارے میں بتا کر اُن کی رضامندی حاصل کرنے، اعداد و شمار کو ختم کیے جانے اور ڈیجیٹل وسیلے سے وارثین کو نامزد کرنے جیسے حقوق دیے گئے ہیں۔

الیکٹرانِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ DPDP سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے مسودے میں، شہریوں کو، علاج سے پہلے، علاج کے خطرات کے بارے میں بتا کر اُن کی رضامندی حاصل کرنے، اعداد و شمار کو ختم کیے جانے اور ڈیجیٹل وسیلے سے وارثین کو نامزد کرنے جیسے حقوق دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب شہری، اعداد و شمار کو غیر مجاز طور پر استعمال کرنے یا اِس سلسلے میں کسی طرح کی خلاف ورزی کے بارے میں، خود کو بے سہارا محسوس نہیں کریں گے۔ جناب ویشنو نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ ...