December 22, 2025 9:47 AM December 22, 2025 9:47 AM

views 1

اروناچل پردیش میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں حکمراں BJP نے ضلع پریشدوں اور گرام پنچایتوں میں بیشتر سیٹیں جیت کر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

اروناچل پردیش میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں حکمراں BJP نے ضلع پریشدوں اور گرام پنچایتوں میں بیشتر سیٹیں جیت کر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ اِن سیٹوں کیلئے چناؤ 15 دسمبر کو کرایا گیا تھا۔ BJP نے 20 وارڈوں میں سے 14 وارڈ جیت کر ایٹہ نگر میونسپل کارپوریشن کا چناؤ بھی فیصلہ کُن انداز سے   جیتا ہے۔ البتہ پاسی گھاٹ میونسپل کونسل میں علاقائی پیوپلز پارٹی آف اروناچل آٹھ میں سے پانچ وارڈوں میں کامیابی حاصل کرکے فاتح رہی ہے، جبکہ BJP نے دو سیٹیں جیتی ہیں۔ اِدھر اپوزیشن کانگریس ایٹہ نگر اور پاسی گھاٹ د...