March 6, 2025 9:34 AM March 6, 2025 9:34 AM

views 10

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اروناچل پردیش اشیاء اور خدمات ٹیکس ترمیمی بل 2025، اروناچل پردیش Arun Parivar Patra Authorty Bill  2025، اروناچل پردیشPublic Premises ترمیمی بل 2025 اور اروناچل پردیش Flood Plain Zoning Bill 2025 آج ریاستی اسمبلی میں متعارف کیا جائے گا۔ پانچ روزہ اسمبلی اجلاس 12 مارچ کو ختم ہوگا۔×