November 23, 2025 9:45 AM

views 17

سرکار کی طرف سے پارلیمنٹ کے اگلے سرمائی اجلاس میں 131ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

سرکار کی طرف سے پارلیمنٹ کے اگلے سرمائی اجلاس میں 131ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ بل بھارتی آئین کی دفعہ240  میں چنڈی گڑھ کو بغیر قانون سازاسمبلی والے مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں مثلاً انڈمان و نکوبار جزائر، لکشدیپ، دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو اور پڈوچیری کی طرز پر شامل کرنے کی وکالت کرتا ہے۔ آئین کی دفعہ 240 بھارت کے صدر جمہوریہ کو انڈمان و نکوبار جزائر، لکشدیپ، دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو سمیت بعض مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے امن اور ترقی اور مؤثر حکمرانی کے لیے...