ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 1, 2025 9:35 AM

بھارتی فوج ملک بھر میں، جنگی حالات سے مشابہ صورتحال کے تحت جدید دیسی دفاعی ٹیکنالوجیوں کے فیلڈ ٹرائلس کر رہی ہے۔

بھارتی افواج، پوکھرن فائنرنگ Ranges،   Babina Field Firing Ranges اور Joshimath سمیت ملک بھر میں اہم مقامات پر جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجیوں کی آزمائش کر رہی ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیلڈ ٹرائلس یا آزمائش تقریباً جنگی حالات، مربوط الیکٹرانک جنگی Simulation کے تحت کیے جا رہے ہیں، تاک...