April 27, 2025 9:45 AM April 27, 2025 9:45 AM
5
نئی دلّی میں واقع آرمی ہاسپٹل ریسرچ اینڈ ریفرل کے شعبہ امراض چشم نے Glaucoma سرجری کے لیے 3D مائیکرو اسکوپ متعارف کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔
نئی دلّی میں واقع آرمی ہاسپٹل ریسرچ اینڈ ریفرل کے شعبہ امراض چشم نے Glaucoma سرجری کے لیے 3D مائیکرو اسکوپ متعارف کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی سہ جہتی Visualization فراہم کرتی ہے، جس سے سرجن آنکھوں کی پیچیدہ سرجریوں کو زیادہ درست طریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتے ہیں۔ اس نظام میں خصوصی 3D پولرائزیشن گلاسز اور 55 انچ کا ایک 4K الٹرا ایچ ڈی ڈسپلے بھی ہے، جو سرجری کے وقت اور پیچیدگیوں کو کم کرتا ہے۔×