April 28, 2025 10:14 AM
بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔
بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاع کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کی چوکیوں سے کنٹرول لائن سے متصل کپواڑہ اور پنچھ علاقوں میں بلا جواز فائرنگ کی گئی اور بھارتی فوج نے اس کا مؤثر جواب دیا...