October 20, 2025 9:41 AM
24
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے سیکیورٹی کیلئے ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے اور ”خود سے پہلے خدمت“ کی بنیادی اقدار کو جگائے رکھنے کیلئے بھارتی فوج کی پوری تیاری کا، ایک بار پھر یقین دلایا ہے۔
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے سیکیورٹی کیلئے ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے اور ”خود سے پہلے خدمت“ کی بنیادی اقدار کو جگائے رکھنے کیلئے بھارتی فوج کی پوری تیاری کا، ایک بار پھر یقین دلایا ہے۔ جنرل دویویدی نے فوجی کارروائی کے منظر نامے کا جائزہ لینے، فوجیوں کو ترغیب دینے اور دفاعی اعتبار سے اہم علاقے میں شہری اور فوجی رابطوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے وسطی سیکٹر میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا۔ فوج کے سربراہ نے ریٹائرڈ فوجیوں اور مقامی لوگوں سے بات چیت کی۔ انھوں نے سبھی رتبوں کے اہلکاروں اور اُن...