May 19, 2025 10:01 AM

views 66

بھارتی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی اختتام نہیں ہے اور اس کی کوئی مدّت مقرر نہیں ہے۔

بھارتی فوج نے اِن خبروں کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کل ختم ہو گئی۔ بھارتی فوج کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان، فوجی کارروائی کے ڈائریکٹر جنرل کی سطح پر 18 مئی کو کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ اُس نے کہا ہے کہ جہاں تک مخاصمانہ کارروائیوں کے تعطل کا سوال ہے، جیسا کہ 12 مئی کو DGMO کی بات چیت میں فیصلہ کیا گیا تھا، اس تعطل کو ختم کرنے کی کوئی تاریخ مقرر نہیں ہے۔ فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل کی سطح کی بات چیت بھارت اور پاکستان کے درمیان 12 مئی کو ...