May 10, 2025 9:45 AM
تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارتی کی دیپیکا کماری خواتین کے اور پارتھ پرشانت سالونکے مردوں کے انفرادی Recurve سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارتی کی دیپیکا کماری خواتین کے اور پارتھ پرشانت سالونکے مردوں کے انفرادی Recurve سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ وہیں بھارت کی کمپاؤنڈ مکسڈ ٹیم نے کل شنگھائی میں کانسے کے تمغے کے مقابلے میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ بھارت آج بھی سونے کے تمغوں کے لیے دو ...