November 17, 2025 9:27 AM
24
Luxemburg کے Strassen کے مقام پر بھارتی تیرانداز Kushal Dalal نے مردوں کے کمپاؤنڈ زمرے میں GT اوپن انڈور عالمی سیریز کا خطاب جیتا ہے۔
Luxembourg میں Strassen کے مقام پر مردوں کے کمپاؤنڈ زمرے میں بھارتی تیرانداز Kushal Dalal نے GT Open Indoor عالمی سریز کا خطاب حاصل کیا ہے۔ Kushal نے ڈبل شُوٹ آف میں دنیا کے سابق نمبر ایک امریکی کھلاڑی Stephen Hansen کو ہرانے کے بعد سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اس سے پہلے Kushal سیمی فائنل میں فرانس کے عالمی چیمپئن Nicolas Gerard کو ہرانے کے بعد فائنل میں پہنچے تھے۔ بھارت کے گنیش منی رتنم نے بھی 21 سے کم عمر کے مردوں کے کمپاؤنڈ زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔×