December 22, 2025 10:17 AM
16
سرکار نے کہا ہے کہ Aravalli پہاڑی سلسلے کے ماحولیاتی نظام کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ 90 فیصد سے زیادہ خطہ محفوظ زون میں ہے۔
سرکار نے کہا ہے کہ Aravalli پہاڑی سلسلے کے ماحولیاتی نظام کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ جنگل بانی کے موجودہ عمل، ماحولیات کیلئے سازگار زون سے متعلق نوٹیفکیشنز نیز کانکنی اور شہری سرگرمیوں کی سخت نگرانی کے ذریعے اِس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ اراولی پہاڑی سلسلہ فطری وراثت اور ملک کیلئے ماحولیاتی ڈھال کے طور پر برقرار رہے۔ ماحولیات کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ 100 میٹر کے تعلق سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح...