June 19, 2025 9:59 AM
ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی زندگی جنگلات، جنگلی حیات اور قدرتی وسائل و ماحولیات سے متعلق تحفظاتی...