ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2025 10:15 AM

عرب اور اسلامی ممالک کے رہنما آج قطر کی راجدھانی دوحہ میں ہنگامی میٹنگ کریں گے، تاکہ اسرائیل کے حالیہ حملے کے خلاف ممکنہ طور پر مشترکہ ردِعمل پر غوروخوص کیا جا سکے۔

عرب اور اسلامی ممالک کے رہنما آج قطر کی راجدھانی دوحہ میں ہنگامی میٹنگ کریں گے، تاکہ اسرائیل کے حالیہ حملے کے خلاف ممکنہ طور پر مشترکہ ردِعمل پر غوروخوص کیا جا سکے۔ اسرائیل کے حملے میں چھ افراد جاں بحق ہوئے، جن میں حماس کے پانچ ارکان اور قطر کا ایک سیکیورٹی افسر شامل ہے۔ میٹنگ ...