August 14, 2025 9:39 AM

views 11

آندھر پردیش ریاست میں کَل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے روزمرہ کی زندگی میں رخنہ پڑا۔

آندھر پردیش ریاست میں کَل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے روزمرہ کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آندھر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹے میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ریاست آندھر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسلادھار بارش سے متعلق حادثات میں وجے واڑا میں 2 لوگوں کی موت ہوگئی۔ وِجے نگرم، گنٹور، کرشنا اور دیگر ساحلی ضلعوں میں 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہوئی ہے۔ گوداوری ضلع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اِس دوران وزیر اعلیٰ این چندر بابو نائیڈو نے اپنے کیمپ آفس میں وزراء، قدرتی آ...