June 30, 2025 9:31 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اُن ماؤنوازوں سے بات کرنے کے امکان سے انکار کردیاہے جو ہتھیاروں سے لیس ہیں۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مسلح ماؤنوازوں سے بات چیت کیے جانے سے انکار کیا ہے۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں کسان سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جنھوں نے قبائلیوں، پولیس والوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کیا ہے، اُن لوگوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ وزیر داخ...