December 18, 2024 10:47 AM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔ آئین اختیار کیے جانے کا 75 واں سال شروع ہونے کے موقع پر راجیہ سبھا میں، بحث مباحثے کے اختتام پر جناب شاہ نے، ملک بھر میں UCC لاگو کرنے میں ناکامی پر کانگریس پر سخت نکتہ چینی کی۔ وزیر داخلہ نے کانگریس پر،  خوش کرنے والی سیاست کرنے کا الزام لگایا اور پارٹی سے کہا کہ وہ اِس بات کی وضاحت کرے کہ ایک سیکولر ملک میں ہر مذہب کے لیے ایک مشترکہ قانون کیوں نہیں لا...