January 11, 2026 9:38 AM January 11, 2026 9:38 AM

views 2

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت صرف سودیشی اور Swabhasha کے منتر کو اپنا کر ہی خود کفیل بن سکتا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت صرف سودیشی اور سوبھاشا کے منتر کو اپنا کر ہی خود کفیل بن سکتا ہے۔ راجستھان کے جودھپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مقامی مصنوعات تیار کریں اور استعمال کریں اور گھروں میں اپنی مادری زبان میں گفتگو کریں۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ زبان کسی بھی سماج، ثقافت اور مذہب کے تحفظ کیلئے کلید ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں ترقی کے لیے ضرورت کے مطابق کوئی بھی زبان سیکھی یا بولی جا سکتی ہے، لیکن گھروں میں بچوں سے گفتگو کے لیے صرف مقامی زب...