ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 10:44 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صبح ناگپور کے جامٹھا میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں ‘Swasti Niwas’ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صبح ناگپور کے جامٹھا میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں 'Swasti Niwas' کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب شاہ آج سہ پہر کامٹھی بلاک میں Chicholi کے مقام پر نیشنل فورنسک سائنس یونیورسٹی NFSU کا بھی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب شاہ آج سے مہاراشٹر کے 3 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اسی د...