August 30, 2025 10:05 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گنیش اُتسَو تقریبات میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کل شام ممبئی پہنچ گئے ہیں۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گنیش اُتسَو تقریبات میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کل شام ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جناب شاہ آج ممبئی کے مشہور گنیش منڈلوں میں سے ایک، لال باگ چا راجہ، کے درشن کریں گے۔ اس دوران وہ ممبئی کے باندرا اور اندھیری علاقوں کے دیگر گنیش منڈلوں کا بھی دورہ کریں گے۔ ا...