January 11, 2026 9:37 AM January 11, 2026 9:37 AM

views 2

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے ایک روزہ دورے پر کل رات تِرووننت پورم پہنچے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے ایک روزہ دورے پر کل رات تِرووننت پورم پہنچے۔ ہوائی اڈّہ پہنچنے پر تِرووننت پورم میونسپل کارپوریشن کے نئے منتخب میئر وی-وی راجیش، کیرالہ BJP کے صدر راجیو چندر شیکھر اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔ جناب امت شاہ آج صبح تِرووننت پورم میں شہری بلدیاتی اداروں کیلئے BJP کے منتخب ارکان کی ریاستی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ درشن کیلئے Sree Padmanabha Swamy مندر بھی جائیں گے۔ بعد میں سہ پہر جناب شاہ کیرالہ Kamudi Newspaper کانکلیو کا بھی اف...

July 11, 2025 9:47 AM July 11, 2025 9:47 AM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔ وہ ریاست کے 7 ریونیو اضلاع سے BJP وارڈ کمیٹی کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ ترواننت پورم میں پارٹی کے نئے ریاستی ہیڈکوارٹر کا بھی افتتاح کریں گے۔ وہ Thaliparamba Raja Rajeswari مندر کے درشن کیلئے Kannur بھی جائیں گے۔×