ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 9:41 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور راحت کارروائیوں اور نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جموں کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں میں، حالیہ سیلاب اور بادل پھٹنے کے سبب ہوئے نقصان اور وہاں جاری راحت کے کاموں اور بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے کل رات جموں پہنچے ہیں۔ جناب شاہ جموں خطّے کے سبھی متاثرہ علاقوں میں سیلاب سے راحت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور اِس سلسلے میں ت...