December 19, 2024 10:55 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔  

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔    یہ میٹنگ بنیادی طور پر سکیورٹی کے اہم معاملات پر مرکوز ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کے حالات پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا بھی اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد جموں و کشمیر میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کی حکمتِ عملی کا جائزہ لینا ہے۔ اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، مرکزی داخلہ سکریٹری  گووِند موہن، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپَن ڈیکا، فوج...