April 7, 2025 10:17 AM April 7, 2025 10:17 AM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ امرناتھ یاترا کے لیے حفاطتی صورتِحال اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر جموں پہنچ گئے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے BJP کے ارکانِ اسمبلی اور پارٹی کے سینئر لیڈروں کو یقین دلایا ہے کہ جموں خطے میں دہشت گردی سے متعلق صورتحال پر جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے سے متعلق مرکزی حکومت کے موقف کو دہرایا اور کہا کہ جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ جناب شاہ نے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی موجودگی میں Trikuta نگر میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹرز میں BJP کے تمام 28 ارکانِ اسمبلی کے ساتھ دو گھنٹے کی طویل میٹنگ کی۔ جناب شاہ سیکورٹی کی صو...