July 17, 2025 9:55 AM

views 13

داخلی امور اور امدادِ باہمی امور کے مرکزی وزیر امت شاہ جے پور کے نزدیک Dadiya گاؤں میں منعقد ہونے والےSahkarita Evam  روزگار Utsav میں شرکت کرنے کے لیے آج جے پور جائیں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی امور کے مرکزی وزیر امت شاہ جے پور کے نزدیک Dadiya گاؤں میں منعقد ہونے والےSahkarita Evam  روزگار Utsav میں شرکت کرنے کے لیے آج جے پور جائیں گے۔ وزیر موصوف ایک بڑے عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ اس دوران وہ سرکاری نوکری پانے والے نو منتخب آٹھ ہزار امیدواروں کو بھی تقرری نامے سونپیں گے۔ جناب شاہ مختلف اسکیموں کے مستفیدین کو سند اور Cheques تقسیم کریں گے اور امداد باہمی کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق متعدد پروجکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ اجناس کے ذخیرے کی دنیا کی سب سے بڑی ...