October 13, 2025 9:49 AM

views 46

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اپنے ایک روزہ راجستھان دورے پر جے پور پہنچیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اپنے ایک روزہ راجستھان دورے پر جے پور پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ ریاستی سطح کی نمائش کا افتتاح کریں گے، جو تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہیتا، بھارتیہ ناگرِک سرکشا سنہیتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کے نفاذ کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقد کی جا رہی ہے۔ چھ روزہ یہ نمائش 13 سے 18 اکتوبر تک جے پور میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں نئے قوانین کی اہم گنجائشوں اور راجستھان میں اِن کے نفاذ سے متعلق پیشرفت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ نمائش کے افتتاح کے بعد جناب شاہ عو...