November 19, 2024 9:40 AM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی میں آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس کے گولڈن جبلی ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ جو گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں آج گجرات میں مختلف اہم پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔ اِس برس آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس ایک سنگ میل کی حیثیت رکھنے والی تقریب ہے، جس میں بھارت کی policing کے مستقبل، عالمی نوعیت کے بہترین طریقہ کار اور ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اِس د...