March 7, 2025 2:56 PM

views 17

وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل زبان سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے مضبوط عزم کو دوہرایا۔ CISF کے 56ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے تمل ناڈو کی مالا مال ثقافتی وراثت کی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور ریاست کی لسانی اور ثقافتی وراثت کا احترام کرنے کے تئیں وزیر اعظم مودی کی کوششوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ تمل زبان، ثقافت اور روایات بھارتی ثقافت کا ایک قیمتی گہنا ہے اور پورا ملک اِس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے۔ CISF کی تعریف کرتے...