January 2, 2025 10:29 AM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اعزازی مہمان ہوں گے۔ سرکردہ مصنفین، ماہرین تعلیم، وزارت کے اہلکار اور دیگر معزز شخصیات بھی اِس تقریب میں شرکت کریں گی۔  Jammu and Ladakh: Through the Agesکے عنوان سے اِس کتاب میں جموں اور لداخ کی داستان کو پیش کیا گیا ہے۔ تین جلدوں میں شائع اِس کتاب میں، خطے کی تین ہزار سال سے زیادہ پرانی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ہندی اور انگریزی میں شائع یہ کتاب نیشنل بُک ٹ...