October 4, 2025 9:56 AM

views 20

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے اپنے دورے میں، جگدل پور علاقے میں، بَستر دسہرہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے اپنے دورے میں، جگدل پور علاقے میں، بَستر دسہرہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Muria Darbar میں شرکت کریں گے، جس کا اہتمام جگدل پور کے ڈویژنل   صدر دفتر میں، بَستر دسہرہ تہوار کے تحت کیا گیا ہے۔ بَستر دسہرہ کو دنیا میں سب سے طویل مدّت تک منایا جانے والا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ یہ تہوار 75 دن تک منایا جاتا ہے، جو Hareli Amavasya پر شروع ہوتا ہے۔ اِس تہوار کے دوران دَنتیشوری دیوی کی پوجا کی جاتی ہے، جو بَستر کی قبائلی برادری کی اعلیٰ ترین دی...