March 15, 2025 10:07 AM March 15, 2025 10:07 AM

views 9

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں متعدد ترقیاتی پراجکٹوں کا آغاز کریں گے۔ وہ کل شام گولاگھاٹ پہنچے۔ جناب شاہ گولاگھاٹ ضلع کے Dergaon میں جدید طرز کی لچت بارپھکن پولیس اکادمی کا افتتاح کریں گے اور پولیس اکادمی کے مکانات کی تعمیر سے متعلق پراجکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما اور بندرگاہوں، جہاز رانی و آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال بھی موجود ہوں گے۔ آج دوپہر وزیر داخلہ میزورم کا بھی دورہ کریں گے، جہاں وہ آسام رائفلز base کو آیزوال شہر کے وسط سے Z...