December 6, 2025 9:59 AM December 6, 2025 9:59 AM
8
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گاندھی نگر میں اَرتھ سمٹ 2025 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سہکار سارتھی‘ پہل کے تحت 13 سے زیادہ نئی خدمات اور مصنوعات کا بھی آغاز کیا۔
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے اَرتھ سمٹ 2025 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سہکار سارتھی پہل کے تحت 13 سے زیادہ نئی خدمات اور مصنوعات کا آغاز کیا۔ اِن میں Digi KCC، مہم سارتھی، ویب سائٹ سارتھی، امدادِ باہمی سے متعلق حکمرانی انڈیکس، ePACS، اناج کے ذخیرے والی، دنیا کی سب سے بڑی ایپلی کیشن شِکھا سارتھی اور سارتھی ٹکنالوجی فورم شامل ہیں۔ کَل اس سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ یہ دوسرا ایڈیشن، تین اَرتھ سمٹس کی ایک سیریز کا حصہ ہے، جس کا مقصد دیہی معیشت کو مضبوط بن...