October 22, 2024 10:08 AM
36
قومی سطح کی دو روزہ ڈرون سمٹ 2024 آج سے آندھراپردیش کی راجدھانی امرواتی میں شروع ہوگی۔
آج آندھرا پردیش کی راجدھانی اَمراوتی میں قومی سطح پر دو روزہ اَمراوتی ڈرون سمِٹ 2024 کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر کے۔رام۔موہن نائیڈو افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ آندھرا پردیش ڈرون کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ امراوتی ڈرون سمِٹ میں ایک ہزار سے زیادہ مندوبین اور نمائش کار شرکت کریں گے۔ اِس سمٹ میں شہری بازی کی وزارت، دفاعی شعبے، بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن، تحقیق کاروں اور کاروباریوں کو ایک جگہ یکجا ہونے کا موقع ملے گا۔ اِس سمٹ کا مقصد ڈرون کی تیاری ...