July 21, 2025 10:08 AM
سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان 3 ہزار 791 عقیدتمندوں کا 19 واں جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس بَیس کیمپ سے وادیئ کشمیر کی امرناتھ گپھا کے درشن کرنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان 3 ہزار 791 عقیدتمندوں کا 19 واں جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس بَیس کیمپ سے وادیئ کشمیر کی امرناتھ گپھا کے درشن کرنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یاتریوں کا یہ جتھہ آج صبح 148 گاڑیوں کے ایک قافلے کے ساتھ روانہ ہوا۔ دوسری طرف بالتل بَیس کیمپ سے ایک ہزار ...