August 4, 2025 9:33 AM
شری امرناتھ جی یاترا، جموں و کشمیر میں، بالتل اور پہلگام دونوں راستوں سے معطل کر دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں بالتل اور پہلگام کے راستوں سے شری امرناتھ جی یاترا معطل کردی گئی ہے۔ ایک بیان میں کشمیر کے ڈویژنل کمشنر وجے کمار بھدوری نے کہا ہے کہ حالیہ شدید بارش کی وجہ سے بالتل اور پہلگام کے راستوں پر مرمت اور رکھ رکھاؤ کام کاج بہت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دیکھا گیا ہے ک...