January 29, 2025 10:23 AM January 29, 2025 10:23 AM

views 18

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جمعے  سے شروع ہوگا۔ ہفتے کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔x

November 20, 2024 9:47 PM November 20, 2024 9:47 PM

views 11

حکومت، پارلیمنٹ کے سرماہی اجلاس سے قبل اس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک کُل پارٹی میٹنگ منعقد کرے گی۔

حکومت، پارلیمنٹ کے سرماہی اجلاس سے قبل اس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک کُل پارٹی میٹنگ منعقد کرے گی۔ اس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔ میٹنگ میں حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرے گی کہ اجلاس کے دوران لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے۔ پارلیمنٹ کا سرماہی اجلاس اس مہینے کی 25 تاریخ سے شروع ہوگا اور 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ البتہ 26 نومبر کو یومِ آئین تقریب کے موقع پر پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہوگا۔

July 17, 2024 9:36 AM July 17, 2024 9:36 AM

views 19

حکومت نے، پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے  میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے  ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ 23 جولائی کو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا، نریندر مودی حکومت کی تیسری مدتِ کار میں پیش کیا جانے والا یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ پچھلے مہینے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ درو...