ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:44 AM

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں ایک کُل جماعتی وفد نے واشنگٹن میں امریکی سرکاری حکام سے ملاقات کی۔ وفد نے اُنہیں سرحد پار کی دہشت گردی پر تفصیلات فراہم کیں۔

ششی تھرور کی قیادت میں بھارت کے ارکان پارلیمنٹ کے کُل پارٹی وفد نے واشنگٹن میں امریکہ کے سینئر سرکاری اہلکاروں اور قانون سازوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ وفد نے بھارت کو درپیش سرحد پار کی دہشت گردی کے بارے میں جانکاری فراہم کی اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں بھارت کے مضبوط اور پُر عزم مو...