July 17, 2025 9:44 AM July 17, 2025 9:44 AM
10
امریکہ کے Alaska میں 7 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔
امریکہ کی ریاست Alaska میں بھارتی وقت کے مطابق کل رات تقریباً دو بج کر سات منٹ پر سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا۔ الاسکا کی زلزلے پر نظر رکھنے والی ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز الاسکا کے Sand Point کے 89 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ ایجنسی نے مزید کہا کہ زلزلے کے جھٹکے وسیع علاقے میں محسوس کیے گئے، جن میں Anchorage اور Jumeau شامل ہیں۔ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے سے متعلق الاسکا کے مرکز کے ڈائریکٹر اور زلزلے کے ماہر Michael West نے کہا کہ تیز جھٹکے وقت گزرنے کے...