November 2, 2025 9:38 AM
3
آکاشوانی سنگیت سمّیلن کا 67 واں ایڈیشن آج شروع ہوگا، جس کے تحت دلّی، ممبئی اور چنئی میں Concerts ہوں گے۔ اس کے علاوہ مہینہ بھر ملک کے 24 مختلف شہروں میں کلاسیکی موسیقی کی پرفارمنسز بھی پیش کی جائیں گی۔
آکاشوانی سنگیت سمیلن کا 67واں ایڈیشن دلی، ممبئی اور چنئی میں کنسرٹس کے ساتھ آج شروع ہو رہا ہے۔ ایک مہینے تک جاری رہنے والے اِس سنگیت سمیلن کے دوران ملک کے 24 شہروں میں کلاسیکی موسیقی کے پروگرام منعقد ہوں گے۔ یہ تقریب پرسار بھارتی کے زیرِ اہتمام وزارتِ ثقافت کے اشتراک سے منعقد کی ...