April 26, 2025 10:24 AM April 26, 2025 10:24 AM

views 9

آکاشوانی نے، انڈیا آڈیو سَمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 میں، مختلف زمروں کے تحت مجموعی طور پر 6 انعام جیتے ہیں۔ بہترین ریڈیو اور آڈیو پروڈکشن کے تیسرے ایڈیشن کے اِن ایوارڈز کی تقریب کا کل رات ممبئی میں انعقاد ہوا۔

آکاشوانی نے، انڈیا آڈیو سَمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 میں، مختلف زمروں کے تحت مجموعی طور پر 6 انعام جیتے ہیں۔ بہترین ریڈیو اور آڈیو پروڈکشن کے تیسرے ایڈیشن کے اِن ایوارڈز کی تقریب کا کل رات ممبئی میں انعقاد ہوا۔ آکاشوانی کو دیے گئے خصوصی اعزاز میں سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا پروگرام ”نئی سوچ نئی کہانی - ریڈیو جرنی وِتھ اسمرتی ایرانی“ سرِ فہرست رہا، جسے ریڈیو پر سال کی بہترین سیریز قرار دیا گیا ہے۔ 13 قسطوں پر مبنی اس نشریے کے ذریعے خواتین کے عزم اور حوصلے کی داستانیں بیان کی گئی تھیں۔ اس سیریز کا ...