March 29, 2025 9:39 AM March 29, 2025 9:39 AM

views 5

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ یہ چینل کَل سے چھ اپریل تک اپنے سامعین کے لیے روحانیت سے سرشار پروگرام نشر کرے گا۔ ہمارے نامہ نگارنے بتایا ہے کہ یہ چینل بہت سے خصوصی بھکتی پروگرام نشر کرے گا۔ x تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Aman نوراتری کی تقریبات میں انوپ جلوٹا، نریندر چنچل،   ہری اوم شرن اور انورادھا پوڑوال جیسے مشہور گلوکاروں کے گائے ہوئے بھجن پیش کیے جائیں گے۔ یہ بھجن شام چھ بجے سے شام سات بجے تک روزانہ نشر کیے جائیں گے۔ پرسار ب...