May 7, 2025 9:56 AM
بھارتی مسلح فوج کی طرف سے کیے گئے، آپریشن سِندور کی وجہ سے شمالی بھارت کے علاقوں میں، بہت سے ہوائی اڈّے، کمرشل پروازوں کے لیے بند ہیں۔
ملک کے شمالی حصے میں مختلف ہوائی اڈوں کو پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مسلح فوجوں کی جانب سے شروع کیے گئے فضائی حملوں کے بعد تجارتی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں اسپائی جیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرم شالہ، لیپہ، جموں، سری نگر...