ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:35 AM

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا اور انڈیگو نے کہا ہے کہ وہ سری نگر سے دلّی اور ممبئی تک آج دو اضافی پروازیں چلا رہی ہیں۔ یہ ایئر لائ...