May 8, 2025 9:48 AM May 8, 2025 9:48 AM
10
بھارتی مسلح افواج کے تئیں حمایت کے مظاہرے کے طور پر ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی دفاعی اہلکاروں کے ٹکٹوں پر فری ری شیڈیولنگ یا منسوخی پر مکمل ریفنڈ کی پیشکش کی ہے۔
بھارتی مسلح افواج کے تئیں حمایت کے مظاہرے کے طور پر ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی دفاعی اہلکاروں کے ٹکٹوں پر فری ری شیڈیولنگ یا منسوخی پر مکمل ریفنڈ کی پیشکش کی ہے۔ پہلگام دہشت گرد حملے اور اُس کے بعد شروع کیے گئے آپریشن سِندور کے تناظر میں یہ قدم اُٹھایا گیا ہے۔ ٹاٹا کی ملکیت والی ایئر لائن نے کہا ہے کہ خصوصی کرائیوں والے وہ دفاعی اہلکار، جنہوں نے 31 مئی تک ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا ٹکٹ بُک کیا ہے، وہ منسوخی کی صورت میں مکمل ریفنڈ کی ادائیگی کے اہل ہوں گے۔ اس کے علاوہ وہ ا...