May 28, 2025 9:52 AM
ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔
ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ 4 مئی کو ہوئے اس واقعہ کے بعد آیا ہے، جب اسرائیلی دفاعی افواج یمن کی جانب سے چھوڑی گئی ایک حوثی بیلسٹک میزائل کا پتہ لگانے میں ناکام رہی تھی۔ The Times of Israel...