May 9, 2025 10:05 AM
کشن گڑھ، بھُنٹر اور لدھیانہ میں ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے حالیہ جارحیت کے پیش نظر کشن گڑھ، بھُنٹر اور لُدھیانہ ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، چنڈی گڑھ اور ہماچل پردیش سمیت مختلف ہوائی اڈّوں پر کام کاج کو معطل کر دیا گیا تھا۔ اس دوران شہری ہوا بازی کی وزارت نے میڈیا کی اِ...